• news

پی ٹی آئی کے مستعفی81 ارکان  بدستور پارلیمنٹ لاجز پر قابض


اسلام آباد(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی81 ارکان قومی اسمبلی بدستور پارلیمنٹ لاجز پر قابض ہیں۔ 23 جنوری کو 100 سے زائد ارکان اسمبلی کو7 روز میں لاجز خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ نوٹس کے باوجود لاجز میں 81 ارکان نے رہائش گاہیں خالی نہیں کیں۔

ای پیپر-دی نیشن