• news

 پیر محمد داؤد رضوی آج سالانہ  محفل شب سے خطاب کریں گے


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سالانہ محفل شب معراج النبی وختم پاک الحاج حافظ محمد اسلم رضوی کے سلسلہ میں پروگرام آج بروز پیر شریف بعد نمازِ عشاء جامعہ اسلامیہ رضویہ عید گاہ شریف مین روڈ گرجاکھ میں زیر صدارت صاحبزادہ محمد سعید رضا ہوگا جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن