فیروزوٹواں:سماجی شخصیت بہرام ناگرہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
فیروزوٹواں(نامہ نگار)سیاسی و سماجی شخصیت بہرام ناگرہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے تفصیلات کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیت وڈسٹرکٹ لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر و راہنما چوہدری ضیاء ناگرہ کے کزن چوہدری بہرام ناگرہ شادی کے پاکیزہ بندھن میں بندھ گئے ان کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی جہاں پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی پاکستان بھر سے بلائے ہوئے مہمان اور خاص طور پر احسان ناگرہ شیراز ناگرہ محمد عادل ناگرہ ناصر ناگرہ ملک قاسم ظفر شاہ اورنگزیب وٹو اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر راہنماوں و قائدین نے تقریب کوچار چاند لگا دیے۔