جمشید ایوب بٹ نے ساتھیوں نے فائونڈر گروپ کی حمایت کردی
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) معروف کاروباری و سماجی راہنمائوں جمشید ایوب بٹ، خواجہ عمران کرامت، مظفر چاند بٹ،خواجہ شجاع اللہ، عامر اکرام بٹ، فاروق بٹ، طیب لون، ریحان بٹ صابر محمود علی بٹ نے ڈی سی کالونی الیکشن میں فائونڈر گروپ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امیدوار برائے صدر حاجی امجد سلم بٹ کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا اس حوالے سے امیدوار برائے صدر حاجی امجدسلیم بٹ نے کہا کہ وہ تمام دوستوں کی حمایت پر تہہ دل سے ممنون ہیں اور کامیابی کے بعد ان کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کریں گے۔