آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب ہیں: خرم دستگیر
اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ آئی ایم ایف سے بہت سارے معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے دفاع بجٹ میں کمی کی کوئی بات نہیں کی۔