فیروز والہ : منشیات کے 4مقدمات میں 4ملزموں کو 12سال قید‘70ہزار روپے جرمانہ
فیروزوالہ( نامہ نگار) تحصیل فیروز والا کی دو عدالتوں نے زیر سماعت منشیات کے چار مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے چار ملزموں کو 12 سال قید اور 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔ عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہیں۔ عدالتوں نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ سناتے ہوئے چاروں ملزمان کو 12 سال قید اور 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا دی۔