• news

افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے: ایلچی یورپی یونین 


کابل (این این آئی) افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن نے کہا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے تاہم طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت  اور افغان شہریوں کے حقوق اور آزادیوں کے تحفظ پر زور دیا۔
نکلسن 

ای پیپر-دی نیشن