• news

ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دی


انقرہ(آئی این پی)ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دی،عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں  کے لیے فوری امداد  کا مطالبہ کیا ہے،اتحاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اور شام کی عوام سے جذبہ یک جہتی میں ہیں، زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کیلیے مغفرت اور زخمیوں کیلئے فوری شفا یابی کی دعا کرتے ہوئے اسلامی ممالک اور امدادی اداروں سے زلزلے  سے متاثرہ علاقوں کے لیے مدد پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن