ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی جی خان کی خدمات حکومت کے سپرد
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خاں عبدالستار کی خدمات حکومت کے سپرد کر دی ہیں۔ انہیں سپیشل سنٹرل کورٹ نمبر تین لاہور میں تعینات کیا جا سکے‘ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔