• news

دوا ساز کمپنیوں کا ملک میں پیداوار بند کرنے کا اعلان 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دوا ساز کمپنیوں نے ملک میں پیداوار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ دوا ساز کمپنیز نے کہا ہے کہ بجلی گیس مہنگی ہونے سے موجودہ قیمت پر دوا بنانا ممکن نہیں، ڈالر کی قدر میں اضافہ، موجودہ قیمتوں پر پیداوار ممکن نہیں مختلف کمپنیوں نے ڈریپ کو پیداوار بند کرنے کے نوٹس دینا شروع کر دیا۔
دوا ساز کمپنیاں 

ای پیپر-دی نیشن