ہالینڈ میں زیرِآب سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ کی تعمیر کا منصوبہ
ایمسٹر ڈیم (نیٹ نیوز) ہالینڈ کے شہروں میں آبادی میں اضافے اور سائیکل سواروں کی پارکنگ میں کمی کی وجہ سے اب سب سے بڑے شہر میں ملک کی سب سے بڑی سائیکل زیرِ آب پارکنگ تعمیر کی جارہی ہے۔
جو درحقیقت زیرِ آب قائم کی جائے گی۔ ایمسٹرڈیم میں قائم یہ پارکنگ ملک میں سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ ہوگی جو خود تعمیراتی عجوبہ بن سکتی ہے۔ اسے آئی جے دریا کی ایک شاخ اوپن ہیون فرنٹ کے نیچے بنایا جائے گا۔
پارکنگ