ہیلمٹ نہ پہننے پر ایک روز میں 6976 موٹر سائیکلسٹ کے چالان
لاہور (نامہ نگار) سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کے ہیلمٹ کی خلاف ورزی کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات پر شہر میں ایک ہی روز میں ہزاروں شہریوں کے چالان کر دیئے گئے۔ کریک ڈائون میں ایک ہی روز میں 06 ہزار 976 موٹر سائیکلسٹ کو چالان ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔
ہیلمٹ، چالان