ترکیہ زلزلے میں جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جمعہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی
اسلام آباد (نامہ نگار) ترکیہ اور شام کے ہلاکت خیز زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ 10 فروری، بعد از نماز جمعہ 1:30 بجے فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر زلزلے میں جان بحق ہونے والے ترک اور شامی مسلمانوں کے لیے دعائے مغفرت کی جائے گی۔
غائبانہ نماز جنازہ