• news

انڈے کھانے سے دل کو فائدہ ہو سکتا ہے 


بوسٹن (نیٹ نیوز) امریکی سائنسدان نے کہا ہے کہ انڈے کھانے کے کچھ فوائد ہو سکتے ہیں اور اس کا اثر دل پر بھی ہو سکتا ہے۔ بوسٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق ہفتے میں پانچ انڈے کھانے سے بلڈ پریشر میں کمی، خون میں گلوکوز پر قابو پانے میں کچھ مدد ملتی ہے جس سے لامحالہ دل کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
انڈے

ای پیپر-دی نیشن