• news

مدرسہ طالبعلم سے زیادتی کیس گواہوں کو طلب کر لیا گیا


لاہور (خبر نگار) سیشن عدالت نے مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے کے کیس پر گواہان کو بیانات کیلئے طلب کر لیا۔ دوران کیس کی سماعت مرکزی ملزم مفتی عزیزالرحمن کو جیل سے عدالت پیش کیا گیا۔ 
عدالت مقدمہ میں مجموعی طور پر پانچ گواہوںکے بیانات قلمبند کر چکی ہے۔ بدھ کے روز سماعت میں مقدمہ مدعی صابر شاہ اور گواہ خلیل اللہ ابراہیم بھی عدالت پیش ہوئے۔
زیادتی کیس

ای پیپر-دی نیشن