• news

شاداب خان کی شادی کی تقریبات شروع، مہندی کیلئے گھر سج گیا


لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کی شادی کی تیاریوں کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامیہ خان کی جانب سے انسٹا سٹوری پر کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں شاداب خان کی شادی کی تیاریوں کے حوالے سے کچھ اشارے ملے ہیں۔  شادی کی گھنٹی اور ایک اور انسٹا سٹوری میں لکھا شاداب کی مہندی۔ شاداب خان کا نکاح ۔گزشتہ ماہ قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ ہوا تھا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن