• news

اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم جتنا بڑھ چکا اتنا پہلے کبھی نہیں تھا، چیف جسٹس


 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے کیسز کی سماعت کے دوران وفاقی دارالحکومت میں  بڑھتے سٹریٹ کرائمز پرریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم جتنا اب بڑھ چکا ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنیئر افسر کے ساتھ بھی واردات ہوچکی ہے، میرے سیکرٹری کو لْوٹا گیا ہے،سینئر افسر شام کو واک کیلئے گئے تو واردات ہوگئی۔
 چیف جسٹس

ای پیپر-دی نیشن