سنکیانگ اور پاکستان کے درمیان تین سال بعد براہ راست مسافر پروازیں شروع
ارمچی(شِنہوا) چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے سے کرونا کی وبا کے بعد مسافر پروازیں دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں۔ بدھ کو 160 سے زائد مسافر طلبا اور کاروباری افراد نے اسلام آباد آنے اور جانے والی پروازوں میں سفر کیا۔
پروازیں