عمران حملہ کیس، لیگی رہنما کے بھائی کی ضمانت درخواست کی سماعت 14 فروری تک ملتوی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی پر قاتلانہ حملہ کیس میں ملوث لیگی رہنما کے بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 14 فروری تک ملتوی کر دی ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں قاتلانہ حملہ کیس میں ملوث احسن کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ، اس دوران معزز جج نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے آئندہ مقدمہ کی سماعت 14 فروری تک ملتوی کر دی۔
عمران حملہ