• news

عامر سعید راں بازیاب، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی 


 لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے سابق وزیر اعلی پنجاب کے مشیر عامر سعید راں کی بازیابی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے۔  آدم سعید نے  موقف اپنایا کہ عامر سعید راں بازیاب ہوچکے ہیں۔  
قبل ازیں درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ عامر سعید راں کو کسی قانونی جواز کے  بغیر حراست میں لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن