• news

برائلر گوشت 19روپے  کلو مہنگا، قیمت 594 ہو گئی 


لاہور ( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 19روپے اضافے سے594 روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 13روپے اضافے سے396 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن