• news

 چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پتوکی کے وارنٹ گرفتاری 


لاہور(خبرنگار)لیبر کورٹ نے عدالت کی بار بار حکم عدولی کرنے پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پتوکی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، ملازمین کے وکیل ارتضا شوکت نے موقف اپنایا کہ عدالت نے میونسپل کمیٹی کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیا تھا ، انعام اللہ نے عدالت کے حکم کے باوجود تنخواہیں ادا نہ کی۔

ای پیپر-دی نیشن