• news

فیروز والہ: اشیاء خوردو نوش  کی چیکنگ‘3ٹیمیں تشکیل 

 فیروزوالہ( نامہ نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ شرجیل شاہد نے بتایا کہ ضلع بھر میں اشیائ￿  خوردونوش کا معیار چیک کرنے کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دیدیں جو اچانک معائنہ کر کے فوڈ کوالٹی کو چیک کرتی ہیں غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے پر موقع پر کاروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن