• news

لاہور ہائیکورٹ فیصلہ، چیف  الیکشن کمشنر نے کل اجلاس طلب کر لیا 


اسلام آباد (خصوصی نا مہ نگار) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جنرل الیکشن صوبائی اسمبلی پنجاب کے انعقاد کے لئے معزز لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ مورخہ 10 فروری 2023 کی روشنی میں الیکشن کمشن کا خصوصی اجلاس  کل الیکشن کمشن سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا ہے گیا۔ جس میں معزز عدالت کے فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل اور عملدرآمد پر غور کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن