بخشی خانہ میں ملزم نے ساتھی کو تیز دھار آلہ سے زخمی کردیا
لاہور(خبرنگار)کینٹ کورٹ میں بخشی خانہ میں ملزم پر حملہ شکیل نامی ملزم نے جاوید بٹ نامی ملزم پر حملہ کر دیا ملزم شکیل نے جاوید بٹ پر تیز دھار آلے سے وار کر کے اسے زخمی کر دیا جاوید بٹ حملے میں زخمی ہو گیا پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔