• news

ترکی اورشام میں دل سوزواقعات  پرانتہا ئی افسوس ہے:ملک ندیم 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت ملک ندیم یوسف ڈالو نے ترکی اورشام میں آنیوالے شدیدالمناک زلزلہ اوراسکے نتیجہ میں ہزاروں افراد کی المناک شہادتوں اور املاک کے منہدم ونظام زندگی مفلوج ہونے کے دل سوزواقعات پرانتہائی دکھ وغم اورافسوس کااظہارکیاہے اوردعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان ممالک کومزیدکسی ناگہانی واقعہ سے محفوظ رکھے۔ اورترکی وشام باہمت وپرازم ہوکرصبرکامظاہر ہ کرتے ہوئے دوبارہ اپنے پاؤں پرکھڑے ہوں اورنقصانات پرجلد سے جلد قابو پالیں۔

ای پیپر-دی نیشن