• news

تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن معطل 


تونسہ (نوائے وقت رپورٹ) تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ پنجاب ریونیو بورڈ نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تونسہ کو سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے ضلع کا درجہ دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن