• news

پاکستان نے مالیاتی پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے گزشتہ روز میمورنڈم آف فسکل پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا۔ آئی ایم ایف مسودے کا جائزہ لیکر مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ آئی ایم ایف ورچوئل مذاکرات کی تاریخ اور وقت مسودے کا جائزہ لینے کے بعد طے کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن