• news

کتاب ہدایت


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

کیا ایسوں کو شریک ٹھہراتے ہیں جو کسی چیز کو پیدا نہ کر سکیں اور وہ خود ہی پیدا کئے گئے ہوں Oاور وہ ان کو کسی قسم کی مدد نہیں دے سکتے اور وہ خود بھی مدد نہیں کر سکتے O

ای پیپر-دی نیشن