• news

پاکستان نے گندھارا تہذیب کے 173 فن پارے چین کو نمائش کیلئے ادھار دے دئیے


اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھروں نے گندھارا آرٹ کے 100 سے زائد فن پاروں کی سب سے بڑی کھیپ چین کو نمائش کیلئے ادھار دے دئیے۔  نمائشی تقریب میں پاکستان کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے، ثقافتی ورثے کے شعبوں میں تعاون فراہم کرنے کے نئے مواقع ملیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن