فضائی آلودگی سے معمر افراد میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق
نیویارک (نیٹ نیوز) فضائی آلودگی سے معمر افراد میں ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن سکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں طویل عرصے تک فضائی آلودگی سے متاثرہ جگہ پر رہنے اور بڑھاپے میں ڈپریشن ایک سنگین بیماری ہے ۔