• news

 2 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار‘3کلو افیون ‘ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد


لاہور(نامہ نگار) نارکوٹکس یونٹ کے انچارج ڈی ایس پی مظہر اقبال کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروخت کرنے والے 2 ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں نعیم عمر اور خرم مقصود کو گرفتارکر کے 3کلو افیون، 1 کلو 7 سوگرام چرس برآمدکر لی ہے۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیاگیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن