• news

92وکلاء سپریم کورٹ میں وکالت  کیلئے انٹر ویوز میں کامیاب


لاہور(سپیشل رپورٹر)سپریم کورٹ میں وکالت کیلئے وکلا کے انٹرویوز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا 140وکلا میں سے 92وکلا انٹرویو میں کامیاب ہوگئے ہیں  سپریم کورٹ میں وکالت کیلئے وکلا کی تعداد3ہزاد4سو12ہوگئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن