• news

سائرہ عمر کی زیر صدارت اراضی ریکارڈ سنٹرز کا ہفتہ وار اجلاس 


لاہور(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی سائرہ عمر کی زیر صدارت اراضی ریکارڈ سنٹرز کا ہفتہ وار اجلاس ہوا۔اجلاس میں افسران کو خدمات کی فراہمی کو باقاعدگی سے مانیٹر کرنے، صارفین کی جانب سے ہر روز درج کروائے۔
 جانے والے انتقالات کا ایک ہی دن میں فیصلہ، جبکہ پرانے زیر التواء انتقالات کو بھی جلد از جلد نمٹانے سمیت خدمات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن