• news

 تحریک انصاف کی قیادت نے تین راتوں کیلئے ورکروں کو ہائی الرٹ کر دیا 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سینٹرل سیکرٹریٹ تحریک انصاف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے تین راتوں کیلئے تمام ورکروں کو ہائی الرٹ کر دیاقریبی اضلاع اور لاہور کے ٹانز سے تمام کارکنان کی ڈیوٹیز لگا دی گئیں مختلف شفٹوں میں ہزاروں ورکرز زمان پارک کی حفاظت کے لیے موجود ہوں گیگزشہ رات بھی زمان پارک کے ارگرد کارکنان کو کسی بھی صورتحال کے لیے الرٹ رکھا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن