• news

جرمن قونصل جنرل کی کراچی  پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت


کراچی (نیٹ نیوز) جرمنی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے ساتھ ہی حملے میں شہید ہونے والوں کے لیے دکھ اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن