• news

عدالت معزز ‘ مجھے بلا نہیں  سکتی، گورنر خیبرپی کے 


پشاور(نیٹ نیوز)  پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبر پی کے  نے کہا ہے  عدالت معزز ہے لیکن مجھے بلا نہیں سکتی۔انہوں نے کہا  ہائیکورٹ کیا میں تو سول کورٹ کا بھی احترام کرتا ہوں لیکن عدالت مجھے نہیں کہہ سکتی، آئین نے مجھے تحفظ دیا ہے۔صحافی نے استفسار کیا کیا آپ عدالت کے سامنے الیکشن کی تاریخ دیں گے؟ اس پر گورنر غلام علی نے جواب دیا الیکشن کی تاریخ عدالت میں نہیں اپنے دفتر سے دوں گا۔این ایل سی کے ٹرالرز ترکیہ و شام کیلئے امدادی سامان لیکر تفتان پہنچ گئے


ای پیپر-دی نیشن