• news

مٹیاری: مہنگائی سے تنگ  دکاندار نے خودکشی کر لی


مٹیاری (نوائے وقت رپورٹ) دکاندار نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق لواحقین نے بتایا‘ ریاض نے مہنگائی سے تنگ آ کر خودکشی کی‘ وہ گھریلو اخراجات اور بچوں کی سکول فیس ادا نہ کر سکا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مٹیاری میں دو ہفتوں میں معاشی حالات سے تنگ 3 افراد نے خودکشی کی۔

ای پیپر-دی نیشن