• news

ہوائی فائرنگ ‘4ملزم گرفتار‘اسلحہ برآمد


لاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے لاہور کے علاقوں سبزہ زار اور گارڈن ٹاؤن کارروائیوں کے دوران ہوائی فائرنگ کرنیوالے 4 ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتارملزمان کے قبضہ سے 2 پستول اورموٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروا کے مزید تفتیش کے لیے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن