• news

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال 


لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 17 ہزار 600کیوسک اور اخرج 50   ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 12 ہزار 700کیوسک اور اخراج 12 ہزار 700کیوسک، خیرآباد پل آمد 18ہزار 300کیوسک ر ہا۔
 ، اخراج 18  ہزار 300 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 13 ہزار 600 کیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 8  ہزار 100کیوسک اور اخراج 2 ہزارکیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 56 ہزار600 کیوسک اور اخراج  51 ہزار600 کیوسک،چشمہ  57 ہزار کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 46 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 41 ہزار 700 کیوسک،گدو آمد 32 ہزار 900کیوسک اور اخراج  28  ہزار 300کیوسک، سکھر آمد 27 ہزار کیوسک اور اخراج  6 ہزار کیوسک، کوٹری آمد 7 ہزار  کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد  7 ہزار  200کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، پنجند آمد 5 ہزار 200کیوسک اور اخراج1   ہزار200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1476.54 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ  2.159ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1121.65 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ  0.831 ملین ایکڑ فٹ جبکہ  چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول  638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  642.70  فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن