• news

ایف بی آر کی 2خاتون افسروں کو اضافی چارج دے دیا گیا


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)ایف بی آر کی دو خاتون افسران کو اضافی چارج دے دیا گیا ۔کسٹم گروپ کی گریڈ22  کی افسر ثریا احمد بٹ ممبر ایف بی آر ہیڈ آفس اسلام آباد کو ایڈمن ایچ  آر کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے ، گریڈ 20 کی افسر زاہدہ شریف ایف بی آر ان لینڈ ریونیو کمشنر ملتان کو، کمشنر ملتان ریجن (WHT)کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن