• news

عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کے الزام پر رانا ثناء خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر 


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کے الزام پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ شاہد رانا ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ رانا ثناء اللہ نے لائیو پریس کانفرنس کر کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور صدر سپریم کورٹ بار کی آڈیو لیک کی۔ رانا ثناء اللہ نے آڈیو لیک کر کے عدلیہ کو سکینڈلائز کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن