• news

بے ترتیب نیند شریانوں کے بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے: طبی ماہرین


ٹینیسی(این این آئی) نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے  بے ترتیب نیند کی عادت بڑی عمر کے افراد میں شریانوں کے بند ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں قائم وینڈربِلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کے مطابق وہ لوگ جو پورے ہفتے مختلف اوقات میں سونے جاتے ہیں یا ہر رات غیر یکساں مقدار میں نیند لیتے ہیں، ان میں ایتھروسکلیروسس کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
نیند

ای پیپر-دی نیشن