• news

مانگامنڈی میں نادرا سنٹر قائم نہ  کرنے کی درخواست مسترد کا فیصلہ چیلنج


لاہور(سپیشل رپورٹر) مانگا منڈی میں نادرا سنٹر قائم نہ کرنیکی درخواست مسترد کرنے کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن