فیٹف کا 5 روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 5 روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا۔ ایف اے ٹی ایف اجلاس 20 سے 24 فروری تک جاری رہے گا۔ حکام نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال عالمی سطح پر سنگ میل عبور کیا تھا۔ اکتوبر 2022ء میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا تھا۔
فیٹف / اجلاس