• news

وزیرآباد: ٹیوب ویل کے تالاب میں گر کر 2 سالہ بچہ جاں بحق


وزیرآباد (نامہ نگار) دو سال کا بچہ ٹیوب ویل کے تالاب میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ کلاسکے کے نواحی گائوں حسن والی میں دکاندار شاکر مجید کا دو سالہ بیٹا ٹیوب ویل کے تالاب سے کوئی چیز پکڑنے کیلئے کوشش کر رہا تھا کہ پانی میں گر گیا اور جاں بحق ہو گیا۔ قریب کوئی شخص نہ ہونے کی وجہ سے بچہ ڈوب گیا۔ گائوں میں بچہ کی موت کی خبر سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن