• news

راجہ نذیر کے بھائی محمد گلزار انتقال کر گئے،نماز جنازہ آ ج ہوگی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) راجہ محمد نذیر (انمول ٹریول والے) اور راجہ محمد بشیر کے بڑے بھائی حاجی راجہ محمد گلزار رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج بروز سوموار صبح گیارہ بجے گاہڑی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن