مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب کی اسلام الدین سے اظہار تعزیت
سوات (این این آئی)مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب نے آذاد شاہین فٹ بال کلب کے سابق کپتان اسلام الدین کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔