• news

چمن: ایڈیشنل سیشن جج نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی 


 چمن (نیٹ نیوز) چمن میں ایڈیشنل سیشن جج رحمت اللہ عمرانی نامعلوم سمیت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ وہ ججز کالونی میں اپنی رہائش گاہ میں تھے جب گولی ان کے پاؤں میں آکر لگی۔
گولی 

ای پیپر-دی نیشن