نوشہرہ ورکاں: قتل کے مجرم کو سزائے موت، 8 لاکھ جرمانہ
نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار) مقدمہ قتل کے مجرم کو سزائے موت، آٹھ لاکھ جرمانہ کی بھی سزا سنا دی گئی، بتایا گیا کے کہ تھانہ تتلے عالی کے علاقہ موضع بڈھاگورائیہ میں مجرم شہزاد احمد نے اپنے سالے محمود حسین باجوہ کو نشہ سے منع کرنے پر رات کو سوتے ہوئے ڈیرہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔